چبڑ چبڑ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جلدی جلدی اور بے تمیزی سے منہ چلانے کی آواز (بیشتر کھانے میں)۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - جلدی جلدی اور بے تمیزی سے منہ چلانے کی آواز (بیشتر کھانے میں)۔ چبڑ چبڑ کر کے jawing jabber chatter